نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

متصف

دجال کب آ ئے گا ؟

          قیامت کی بڑی   علامت دجال کا نیکالنا ھے،حدیث مبارک میں دجال کا زکر بہت تفیصل سے آیا ھے،ہر نبی ؑ   نے اپنی امت کو دجال کے فتنے سے ڈریا ھے،دجال ابھی   آیا نہیں نا معلوم ھے وہ کہا ھے،زمیں میں ایک صحابی گزرے ھے جس نے دجال سے ملاقات کی ھے، اور اس سے بات بھی کی ھے۔ ایک بار رسول پاکﷺ نے اپنے صحابہ اکرام کو جمع فرمایا اور آ ُپ ﷺ خطبہ دینے کے لیے ممبر میں تشریف لائے،تو نبیﷺ نے فرمایا کہ مجھے امیمتاری نے بتایا کے وہ ایک سمندر کے سفر پر تھے،وہ تیس افراد تھے وہ کشتی میں سفر کر رہے تھے کہ اچانک توفان آگیا ہماری کشتی   سمندر کے پانی میں اپنے راستے سے ھٹ گی،ایک مہینے تک وہ سمندر میں بٹکتے رہے،پھرسورج غروب ہونے کے وقت وھ ایک جزیرے میں پہنچے،وھاں سیاہ رنگ کی مخلوق نظر آئی جس کے جسم پر گہنے بال تھے،انھوں نے پوچھا تم کون ہو اس نے بولا میں جاسوس ہوہم نے بولا تم اپنے بارے میں ہمیں بتاو اس نے بولا میں نہ آپ کو کچھ نہ بتاو گا نہ سنو گااندر چلو وہاں آپ کا کوئی انتطار کر رہا ہے، وہی آ پ کو بتائے گا، اور سنائے گا بھی   پھر وہ سب اندر چلے گئے وہاں کوئی شخص سختی سے زنجیروں سے جکڑا ہوا تھا،تو

تازہ ترین پوسٹس

ہارپ ٹیکنالوجی کیا ہے؟

ٹیلی ویژن کا عالمی دن 2022: تاریخ، دلچسپ حقائق، اور وہ سب کچھ جو آپ کو جاننے کی ضرورت ہے۔